مدارس اسلامیہ کے خلاف جاری تمام نوٹسوں پر روک

*مدارس اسلامیہ* کے خلاف جاری تمام نوٹسوں پرچیف جسٹس آف انڈیا *ڈی وائی چندرچور*کی بینچ نے *روک لگائی*
جمیعت علماء ہندکی ایک اور بڑی کامیابی:
یہ اطلاع جمعیۃ علماء ہند کے صدر محترم،بزرگ رہنما،جانشین شیخ الاسلام جناب حضرت مولاناسید محمد ارشد مدنی صاحب دامت برکاتہم نے دی ہے_

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے