بریکینگ نیوز۔
نئی دہلی:
سپریم کورٹ سے NCPCR کو بڑا جھٹکا،
چیف جسٹس بنچ نے ملک بھر میں مدارس کے خلاف جاری ہونے والے تمام احکامات پر پابندی لگا دی۔
این سی پی سی آر کے احکامات کو جمعیۃ علماء ہند نے سپریم کورٹ میں چیلنج کیا تھا۔
نیشنل کمیشن فار پروٹیکشن آف چائلڈ رائٹس نے تمام ریاستی حکومتوں کو خط لکھا تھا کہ وہ مدارس کے طلباء کو منظور شدہ اسکولوں میں داخلے کی اجازت دیں۔
*سمیر چودھری۔*