تحفظ ختم نبوت وردفتنہ شکیلیت کے لئے چالیس روزہ بیدای مہم چلانے کا فیصلہ جامعہ مدنیہ سبل پور،پٹنہ کے اساتذہ کی مشاورتی نشست

(پریس ریلیز) یہ ہمارے لئے بڑی سعادت کی بات ہے کہ بتاریخ ۱۹ دسمبرکو،جامعہ مدنیہ سبل پور،پٹنہ میں،رابطہ مدارس اسلامیہ…