*بریکینگ نیوز۔*
*جج نہیں بن سکتی سرکار، بلڈوزر کارروائی پر سپریم فیصلہ۔*
نئی دہلی: بلڈوزر کارروائی پر سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ آیا ہے، سپریم کورٹ نے کہا بلڈوزر چلا كر کسی کا گھر توڑنا جرم کی سزا نہیں ہے۔ حکومت جج نہیں بن سکتی جو ملزم کے گھر کو بلڈوز سے توڑنے کا فیصلہ دے۔ سچ اور حقیقت کا تعین عدلیہ ہی کرے گی۔
بلڈوزر کارروائی کے خلاف جمعیت علمائے ہند کی عرضی پر بدھ کو سپریم کورٹ نے سنایا اہم فیصلہ۔
*سمیر چودھری۔*