یوپی حکومت اس شخص کو 25 لاکھ روپے کا معاوضہ دے جس کا گھر گرا ہے۔ آپ لوگوں کے گھر اس طرح گرانا کیسے شروع کر سکتے ہیں؟ یہ افراتفری ہے (سپریم کورٹ)

سپریم کورٹ نے بدھ کو اتر پردیش حکومت کو بلڈوزر کی کارروائی پر پھٹکار لگائی۔ دراصل معاملہ یوپی کے مہاراج…