قاری فیض الدین عارف جنرل سیکریٹری جمعیتہ علماء ہند شہر لونی کو صدمہ،والدہ ماجدہ کا انتقال

قاری فیض الدین عارف جنرل سیکریٹری جمعیتہ علماء ہند شہر لونی کو صدمہ،والدہ ماجدہ کا انتقال
لونی(اسٹاف رپورٹر)
انتہائی دکھ اور بڑے افسوس کے ساتھ یہ اطلاع دی جاتی ہے کہ جمعیت علماء ہند شہر لونی کے جنرل سیکرٹری اور مدرسہ دارالعلوم سبیل السلام علوی نگر لونی کے بانی و مہتمم مولانا قاری فیض الدین عارف صاحب کی والدہ محترمہ کا آج رات انتقال ہوگیا ہے؛ "انا لله وانا اليه راجعون الله” اللہ رب العزت والجلال مرحومہ کی مغفرت فرماکر درجات کو بلند فرمائے اور لواحقین کو بالخصوص مولانا فیض الدین عارف صاحب صبر جمیل عطا فرمائے آمین؛
نیزسبھی علماء،ائمہ محبین متوسلین سے درخواست ہے کہ ان کی مغفرت اور ترقئ درجات کے لئے دعا کریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے